

Loading content...
٥…فروغ کافی جلد ٥صفحہ٣٤٥میں ہے کہ ایک خارجی شخص نے ہشام بن حکم سے سنا کہ امام جعفر صادق علیہ الصلوات والسلام فرماتے ہیں تمہارے خون برابر ہیں لیکن تمہاری ناموس وعزت برابر نہیں اس نے امام جعفر صادق علیہ الصلوات والسلام کی خدمت میں خود حاضر ہوکر ہشام کے اس قول کی تصدیق چاہی تو امام نے فرمایا ہاں اس نے مجھ سے سنا ہے خارجی نے کہا پھر میں آپ سے ہی آپ کے خاندان کی لڑکی کا رشتہ مانگتا ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار