

Loading content...
اگر امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام نہ ہوتے تو ان کا کوئی کفو لوگوں میں نہ تھا حالانکہ یہاں سادات کے کفو کا تعین کردیا گیا ہے معظمہ کونین صلوات اللہ علیہا کا اگر کوئی امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام کے علاوہ نہیں ہے تو ان کی بیٹیوں کا کفو غیر کیسے ہو سکتا ہے؟ یہ غیر مقلد فرقہ خود امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام اور معظمہ کونین صلوات اللہ علیہا کے تقدس کا مذاق اڑاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار