

Loading content...
اب یہ لمحہ فکریہ ہے کہ جب نہ تو اہل سنت بھائیوں کے آئمہ اربع اس عقد کی اجازت دیتے ہیںا ور نہ مذہب محمد وآل محمد علیہم الصلوات والسلام اس بات کی اجازت دیتا ہے تو پھر وہ کون سے افراد ہیں جو اس نکاح کے قائل ہیں؟ کیا وہ لوگ کسی بھی امام کے مقلد ہیں؟ کیا کسی مذہب کی فقہ کو وہ مانتے ہیں ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار