

Loading content...
علماء کرام نے جن چیزوں کو شرط کفو قرار دیا ہے ان میں سے نسب کے سوا سب چیزیں صفات مفارقہ کی حیثیت رکھتی ہیں، لہٰذا کفو صرف نسبی شرط سے مشروط رہ جاتا ہے لہٰذا غیر نسب کفو غیر ہے اور اس سے نکاح باطل ہے… (تحقیق الحق ص٢٤)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار