

Loading content...
عاشق نور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت پیر مہر علی صاحب گولڑوی بکڑالہ تشریف لے گئے وہاں راجہ محمد خان رئیس بکڑالہ نے خدمت میں حاضر ہوکر میاں محمد صاحب کیکھڑی والا کی طرف سے سلام عرض کیا اور امتی مرد کے ایک سیدہ کے ساتھ نکاح کے متعلق ایک فتویٰ جواز کا ذکر کیا جو موضع چکڑالی میں ایک ایسے واقعہ کے بعد بعض علمائے سُونے دیا تھا اور خدشہ ظاہر کیا کہ ایسے فتویٰ سے دنیا میں طوفان بے ادبی پید اہوگا حضور نے سلام کا جواب دینے کے بعد فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار