

Loading content...
30 …فتاویٰ حمادیہ جلد اول مؤلفہ ابو الفتح رکن ابن حسام ص١٢٤١میں ہے کہ حضرت حسن نے امام ابو حنیفہ سے روایت فرمائی ہے کہ خاوند جب عورت کا کفو نہ ہوتو نکاح وقوع پذیر ہوتا ہی نہیں، خانیہ میں ہے کہ امام اعظم کا فتویٰ ہے کہ نکاح صرف کفو سے ہوتا ہے غیر کفو سے نکاح جائز ہی نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار