

Loading content...
29 …صاحب بغیة المسترشدین ص١٩٤… شریفہ سیدہ کو اگر غیر سید خطبہ کرے (خواستگاری) تو ہم اس نکاح کو جائز نہیں سمجھتے خواہ وہ عورت راضی ہو اور اس کا ولی بھی راضی ہو، اس لئے کہ سادات کا نسب بہت اعلیٰ وارفع ہے جس کی بلندیوں کا قصد نہیں کیا جا سکتا، سید زادی پر صرف سادات کا حق ہے چاہے بعید کے ہوں یا قریب کے …یہ نکاح غیر کفو میں اصلاً منعقد ہوتا ہی نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار