

Loading content...
آپ کی خصوصیات میں یہ ہے کہ آپ کی بیٹی کی اولاد آپ کی طرف منسوب ہوتی ہے اور غیروں کی بیٹیوں کی اولادیں اپنے ننھیال کی طرف منسوب نہیں ہوتی لہٰذا اولاد رسول کا کوئی غیر کفو نہیں اور باقی معاملات میں کوئی شریک نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار