

Loading content...
جناب سیدة النساء العالمین صلوات اللہ علیہا کی اولاد کی شرافت و سیادت میں آباء واجداد و والدات کے حساب سے ان کا کوئی غیر کفو نہیں ہے، غیر کا ان کے کفو ہونا نہ کتب سماوی سے ثابت ہے نہ کسی ایسے دین سے ثابت ہے جو دین اِلٰہی ہو (یعنی غیر سید کسی سید زادی کا کفو ہو ہی نہیں سکتا)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار