

Loading content...
حضورعلیہ الصلوات والسلام کے نسب کی فضیلت کے مقابلے میں دوسری کوئی فضیلت نہیں ان کے ماسوا کسی دوسری فضیلت کی کمی کسی دوسرے طریقے سے پوری ہو جاتی ہے، نسبی فضیلت کے برابر کوئی دوسری فضیلت نہیں ہے قرآن کریم میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے میں تعظیم وتکریم کا حکم ہے بے ادبی اور ہتک حرام ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار