

Loading content...
ابن سیرین فرماتے ہیں اس آیہ شریفہ میں بشراً سے مراد حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا خاندان ہے جس کی نسل حضرت علی علیہ الصلوات والسلام وسیدہ النساء العالمین صلوات اللہ علیہا سے پھیلی اور اس کو نسب وصہر قرار دیا گیا جن افراد کیلئے نسب ہوگا صہر بھی ہوگا یعنی نسل رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اولاد سیدة النساء العالمین صلوات اللہ علیہا ہے اور سادات نسباً اولاد حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں …… فتاویٰ آئمہ اہل سنت کی پہلی بنیاد کفو ہے کہ جس کی رو سے وہ عقد غیر سید کا سید زادی سے ابطال کرتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار