

Loading content...
امام رازی کے حوالے سے لکھتے ہیں کہ اگر بادشاہ کا نوکر ہے اور بادشاہ کا بیٹا بھی ہوتو نوکر کیلئے بادشاہ کی طرح اس کی خدمت بھی فرض ہے کیونکہ مولود میں والد کے بعض اجزاء ہوتے ہیں، اسی طرح اولاد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں ان کے بعض اجزاء موجود ہیں یعنی جس طرح کل کا احترام واجب ہے اسی طرح جز کا احترام واجب ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار