

Loading content...
حالانکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ازواج مومنوں کی مائیں ہیں اور امت سب بحیثیت ان کی اولاد کے ہے، پھر بھی حکم یہ ہے کہ ان کے گھر میں بلا اجازت داخل نہ ہو جو چیز ان سے لینا ہو دروازے کے باہر کھڑے ہوکر طلب کرو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار