

Loading content...
٧… حضرت عبداللہ بن جعفر علیہ الصلوات والسلام اور محمد بن جعفر علیہ الصلوات والسلام حضرت ابو طالب علیہ الصلوات والسلام کے پوتے اور امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام کے سگے بھتیجے ہیں لہٰذا وہ سرکار امیرالمومنین امام المتقین علیہ السلام کی پاک دختران کے مماثل اور کفو ہیں اس لئے ان کو غیر سید سے رشتہ کے جوا ز میں پیش کرنا انتہائی جہالت اور بدنیتی پر مبنی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار