

Loading content...
٣… حضور ختمی المرتبت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے کہ اولاد عبدالمطلب علیہ الصلوات والسلام میں سے میں ہوں، سید الشہداء حمزہ علیہ الصلوات والسلام،جعفر طیار علیہ الصلوات والسلام علی علیہ الصلوات والسلام، اور جناب سیدہ صلواة اللہ علیہا، اور حسن علیہ الصلوات والسلام، وحسین علیہ الصلوات والسلام، تا قائم آل محمدؐ عجل اللہ فرجہ الشریف ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار