

Loading content...
حضرت آدم سے لے کر جناب عبدالمطلب علیہ الصلوات والسلام تک انبیاء اور اوصیاء میں یہ سلسلہ رہا اور اس آیت آل ابراہیم سے مراد ہمارے رسول اور عمران سے مراد ابوطالب علیہ الصلوات والسلام کی اولاد ہے، حضرت ابو طالب علیہ الصلوات والسلام حضرت اسماعیل کے بارہویں وصی تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار