

Loading content...
خاتم الانبیاء وسید الاوصیا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سلسلہ نسب حضرت عبداللہ بن عبدالمطلب اور حضرت عمران بن عبدالمطلب علیہم الصلوات والسلام سے چلا جو قیامت تک جاری رہے گا اور اللہ تعالیٰ کا وعدہ ہے کہ اِنَّا اَعطَینَکَ الکَوثَر ہم نے آپ کو کثیر اولاد عطا کی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار