

Loading content...
آنحضرت نے جنگ موتہ کہ موقع پر اسماء کے گھر جاکر جناب جعفر علیہ الصلوات والسلام کی موت کی خبر سناتے ہوئے یہ وصیت فرمائی کہ دختران امیر المومنین کا نکاح جعفر طیار علیہ الصلوات والسلام کے فرزندان سے کیا جائے اگر یہ رشتہ ناجائز ہے تو امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام نے کیوں کیا اور حضور نے وصیت کیوں فرمائی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار