

Loading content...
آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جو دختران ہالہ تھیں اور آپ کی ربیبہ تھیں ان کا رشتہ ابوالعاص اور ابو لہب کے بیٹوں سے کردیا مگر اپنی صلبی دختر حضرت ملکہ عالمین سیدة النساء العالمین صلواة اللہ علیہا کا عقد ایسی ہستی سے کیا جو مادی،روحانی بلکہ نوری ہر لحاظ سے کفو تھے بلکہ یہ رشتہ حضرت علی علیہ الصلوات والسلام کے ساتھ خداوند کریم کی وحی سے عمل میں آیا اور حضور نے خود فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار