

Loading content...
اول کی مثال زنا، شراب وغیرہ ہیں جو شرعاً حرام اور ممنوع ہیں اور دوسرے کی مثال جیسے بدبودار پانی سے وضو جو کسی ناپاک چیز سے مس ہونے سے بدبودار نہ ہوا ہو اس لئے اسے مکروہ سمجھیں گے اب دیکھنا یہ ہے کہ لفط ننکرہ سے امام عالی مقام کا کیا مطلب و مقصد ہے اور کون سی کراہت مقصود ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار