

Loading content...
٢… وہ جو حرام تو نہیں مگر ذلیل اور خلافِ شان ہے اس لئے اس کا استعمال پسند نہیں کرتے، دونوں میں فرق یہ ہے کہ پہلی صورت میں وہ ممنوع ہے اور حرام ہے اور اس کا ارتکاب جرم ہے، دوسری صورت میں اس کا ارتکاب نہیں مگر خلافِ ادب اور خلافِ شان ہے، جب امام کے کلام میں لفظ کراہت ہوتو قرینہ سے معلوم کیا جا سکتا ہے کہ مقصود کون سی کراہت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار