

Loading content...
6…امام علیہ الصلوات والسلام خارجی سے یہ فرما سکتے تھے کہ تو خارجی ہے لہٰذا ایمان میں ہمارا کفو نہیں ہے اوریقینا خارج از ایمان ہونے کی وجہ سے وہ کسی مومن کا کفو نہیں ہو سکتا مگر یہ جواب دیا کہ تم اپنی قوم کے کفو ہو یعنی یہ واضح کیا کہ جن پر زکواة حلال ہے وہ الگ قوم ہے اور جن پر صدقہ حرام ہے وہ علیحدہ قوم ہے کیونکہ وہ خمس کے حقدار ہیں، ان کے ساتھ زکواة خور رشتہ نہیں کر سکتا اور خارجی بھی اس کو سمجھ کر خاموش ہوکر واپس چلا گیا اور اقرار کیا کہ امام عالی مقام نے ہشام بن حکم کی تصدیق کرتے ہوئے اس کے سوال کو بری طرح رد کیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار