

Loading content...
5…امام علیہ الصلوات والسلام نے یہ فرما کر کہ صدقہ سے رب العزت نے ہمیں محفوظ رکھا اور تمہیں نہیں، یہ واضح کردیا کہ جن پر صدقہ حرام نہیں خواہ وہ کسی قوم وقبیلہ سے متعلق ہوں اگر اسلام وایمان میں ہم وزن ہیں تو ایک دوسرے کے کفو اور مماثل ہو سکتے ہیں لیکن خاندان رسالت کے کفو نہیں بن سکتے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار