

Loading content...
3…خارجی یہ سمجھتا تھا کہ بنی ہاشم سے اہل بیت رسول سمیت سب بنی ہاشم مراد ہیں جیسا کہ آج بھی بہت سے حضرات کو یہ شبہ رہتا ہے اور اسی لئے امام سے خارجی نے رشتہ کی پیش کش کی تھی، امام کے جواب نے یہ غلط فہمی دور کردی اور ظاہر کردیا کہ خاندانِ رسولؐ اس سے مستثنیٰ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار