

Loading content...
٭وتقلبک فی الساجدین… یہ کچھ بعید نہیں کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی دعا کے مطابق حارثہ بن شراحیل کے بزرگ اگر کلاب تک ملت ابراہیم پر ہوں اور مسلمان ہوںا ور آنے والی روایت بتلائے گی کہ آل رسول کے علاوہ بنی ہاشم سے قریش کا رشتہ جائز ہے، مزید براں یہ کہ اگر زینب حضرت سرور کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پھوپھی زاد بہن تھیں تو حضرت زید آپ کے منہ بولے بیٹے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار