

Loading content...
اگر زید بن شراحیل کلبی تسلیم کیا جائے تو بھی کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ حضرت ابراہیم کی اولاد میں حضرت ہاشم کے پڑدادا کلاب ہیں اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نور مبارک کلاب سے ہوتا ہوا حضرت ہاشم کی پیشانی مبارک تک پہنچا، یہ سب خدا کو سجدہ کرنے والے اور ملت ابراہیمی پر قائم تھے لہٰذا مسلمان تھے جیسا کہ ارشاد رب العزت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار