

Loading content...
٭الرجال قوامون علی النساء کے خلاف نہیں ہیں، رہا زید کا غلام ہوجانا تو یہ ایسا امر ہے جیسے حضرت سلمان فارسی غلام بنالئے گئے اور ان سے پہلے حضرت یوسف غلام بنا لئے گئے تھے یہ مصلحت خداوندی تھی کہ زید کے ذریعے حقیقی اور منہ بولے بیٹے کے احکام میں فرق عملی صورت میں ظاہر ہوگیااور غلط تصورات جو عرب میں رائج تھے ہمیشہ کیلئے ختم ہوگئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار