

Loading content...
امیمہ کی شادی جحش اسدی سے ہوئی، زینب امیمہ کی بیٹی ہیں اور امیمہ حضرت عبداللہ علیہ الصلوات والسلام،حضرت ابو طالب علیہ الصلوات والسلام اور حارث کی بہن ہے جس طرح زینب آنحضرت کی پھوپھی زاد ہیں اسی طرح زید کی بھی پھوپھی زاد بہن ہوئیں دونوں ایک دوسرے کے مساوی،مماثل اور کفو ہیں اور اصول مذکور
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار