

Loading content...
اور جو لوگ زید بن حارث تحریر کرتے ہیں تو یہ حارث عبدالمطلب علیہ الصلوات والسلام کے فرزند اور حضرت عبداللہ علیہ الصلوات والسلام اور حضرت ابو طالب علیہ الصلوات والسلام کے بھائی ہیں حضرت عبدالمطلب علیہ الصلوات والسلام کی اولاد ذکور چودہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار