

Loading content...
سورة احزاب کے حاشیہ نمبر ١میں لکھتے ہیں کہ جب آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جناب ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا سے عقد کیا تو ان کے مال سے تجارت کرتے تھے ایک دن بازار عکاظ میں تشریف لائے تو دیکھا کہ ایک کمسن لڑکا فروخت ہورہا ہے آپ نے خرید لیا جب اس کے والد کو اطلاع ہوئی جو ایک سرمایہ دار آدمی تھا تو وہ حضرت ابو طالب علیہ السلام کو ساتھ لے کر آپ کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کی کہ اسے میرے ہاتھوں فروخت کردیں یا فدیہ لے لیں یا آزاد فرما دیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار