

Loading content...
یہ سوال کیا جا سکتا ہے کہ زید بن حارث حضور کا آزاد کردہ غلام تھا آنحضرت نے خود اس کا عقد اپنی پھوپھی زاد بہن زینب سے کردیا حالانکہ زینب ہاشمی تھیں، آپ کی پھوپھی امیمہ کی دختر تھیں، اس فضیلت کے باوجود آپ نے اپنے آزاد کردہ غلام سے اس کا عقد کردیا جس سے فاضلہ کا عقد مفضول سے ہوگیا جو مذکورہ اصول کے خلاف ہے اگر اسلام اور ایمان میں کفو ہونے کے علاوہ کوئی اور شرط بھی ہوتی تو خود آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی پھوپھی زاد بہن کا نکاح ایک آزاد کردہ غلام سے نہ کرتے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار