

Loading content...
ظاہر ہے کہ مرد فطری طور پر قوی اور عورت ضعیف ہے ہر قسم کی خدمت میں مرد کو قوی حاکم اور عورت کو ضعیف و محکوم قرار دیا گیا ہے اب اگر عورت ذاتی طور پر مرد سے افضل ہوتو مفضول شوہر کی محکومہ کی حیثیت سے اس کی تابعداری اس پر فرض ہوگی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار