

Loading content...
(٢) اس سے یہ بھی ظاہر ہوگیا کہ دلفا میںسوائے ایمان کے اور کوئی خصوصیت نہ تھی جو جویر کا کفو ہونے سے مانع ہوتی یعنی جویر دلفا کا کفو نہ بن سکتا چونکہ ان دونوں میں فرق صرف فقرو امارت میں تھا اور یہ فرق کفو ہونے پر اثر انداز نہیں ہوتا لہٰذا ان کے کفو ہونے کا فیصلہ سنا دیا گیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار