

Loading content...
اس روایت سے دو باتوں کا پتہ چلتا ہے (١)حضور نے یہ نہیں فرمایا کہ اسلام میں کفو کا لحاظ نہیں ہے بلکہ یہ فرمایا کہ اسلام میں کفو کا لحاظ تو ضروری ہے مگر امارت،ریاست اور ظاہری جاہ وحشم کا کفو میں دخل نہیں ہے، البتہ اسلام وایمان کا کفو میں دخل ہے حالانکہ زیاد نے قومیت اور وطینت کا عذر پیش کیا تھا مگر حضور نے فیصلہ دیا کہ اسلام میں مہاجر و انصار مکی ومدنی کا فرق نہیں ہے کل مومن اخوة کے اصول پر سب ایک دوسرے کے بھائی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار