

Loading content...
میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں جویر آپ کا پیغام لے کر میرے پاس آیا ہے کہ جویر سے اپنی دختر دلفا کا نکاح کردوں، میں اس کے حق میں نہیں ہوں میں نے خیال کیا کہ میں خود حاضر ہوکر گزارش کروں عرض یہ ہے کہ ہم لوگ اپنے کفو میں تزویج کرتے ہیں جو انصار ہیں، آپ نے فرمایا کہ اے زیاد جویر مومن ہے اور مومن مومنہ کا کفو اور مسلم مسلمہ کا کفو ہوتا ہے، اے زیاد تزویج کردو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار