

Loading content...
یعنی اپنی دختر کا عقد جویر سے کردو یہ سن کر جویر حیران ہوگیا ایک طرف اپنی فقیری و محتاجی، دوسری طرف زیاد بن عبید کی امارت و ریاست، اسی فکر میں تھا کہ یہ کیونکر ہو سکتا ہے مگر حضور کا حکم تھا ہمت کر کے زیاد کے پاس پہنچا اور اسے پیغام پہنچایا، یہ سن کر زیاد بن عبید آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار