

Loading content...
فروع کافی جلد ٢صفحہ١٣٧،١٣٨ زیاد بن عبید انصاری (جو کہ امیر وکبیر تھا) کی ایک بیٹی دلفا نامی تھی، جو یر ایک مرد مسکین بے سہارا جس کا کوئی ٹھکانہ نہ تھا غربت کے عالم میں رہتا تھا مگر خالص مومن وعبادت گزار تھا ایک دن آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جویر کو بلا کر فرمایا کہ زیاد بن عبیدا نصاری کے پاس جاکر میرا یہ پیغام دو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار