

Loading content...
جب زوجہ اپنے زوج کی کفو ہوتی ہے تو یہ ضروری ہے کہ زوجہ اور زوج دونوں مماثل ہوں یعنی ہم وزن ومساوی ہوں، لہٰذا زوج اس سے رشتہ لے سکتا ہے جو اس کا مثل ہو اس سے نہ لے جو اس سے بلند و بالا ہو۔ مماثلت اور مساوات کا مطلب یہ نہیں کہ امارت وریاست اور شان وشوکت میں ہم وزن ہوں بلکہ ذاتی فضیلت اور اسلام وایمان میں ہم پلہ ہو جیسا کہ دلفا کا واقعہ اس پر شاہد ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار