

Loading content...
حضرت امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام فرماتے ہیں کہ مخلوق میں سے کوئی بھی اللہ تعالیٰ کا کفو نہیں اور نہ اس کا عدیل ونظیر ہے جو اس کا مثل ہو سکے۔ بعض کہتے ہیں کہ اس کے یہ معنی ہیں کہ اس کی صاحبہ یعنی زوجہ نہیں کہ اس کا ولد (فرزند) ہوسکے کیونکہ ولد زوجہ سے ہوتا ہے زوجہ نہ ہونے کا کنایہ کفو سے کیا گیا ہے اس لئے کہ زوجہ اپنے زوج کی کفو ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار