

Loading content...
جب خداوند عالم نے محمدؐ وآل محمدؐ علیہم الصلوات والسلام کو امت پر فضیلت دی ہے تو جو شے بھی فضیلت کے خلاف اور باعث توہین تھی وہ محمدؐ وآل محمدؐ علیہم الصلوات والسلام کے احترام میں ان پر حرام کردی۔ زکواة اور ہر قسم کا صدقہ چونکہ لوگوں کے ہاتھوں کی میل ہے اور اس کیلئے (صدقہ لینے کیلئے) فاضل کا مفضول کے آگے سر تسلیم خم کرنا فاضل کی توہین ہے اس لئے ان پر حرام قرار دیا گیا اور خمس سرداری کا حق ہے اس لئے انہیں اس کا حقدار قرار دیا گیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار