

Loading content...
یعنی جو حصہ خدا کا ہے وہ رسول خدا کا ہے اور جو حصہ رسول اللہ کا ہے وہ حصہ ذوی القربیٰ اور حجت اللہ کا حق ہے لہٰذا نصف خمس حجت اللہ کیلئے مخصوص ہے اور دوسرا نصف حصہ آل محمدؐ علیہم الصلوات والسلام کے یتیموں،مسکینوں اور مسافروں کا حق ہے جن پر صدقہ حلال نہیں ہے اور نہ زکواة بلکہ اس کے عوض میں خدا نے ان کو خمس کا حقدار ٹھہرایا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار