

Loading content...
راوی کہتا ہے کہ میں نے امیرالمومنین علیہ الصلوات والسلام کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ اللہ تعالیٰ نے صدقہ میں ہمارا حصہ نہیں رکھا، اس نے اپنے نبی کا اور ہمارا اکرام کیا ہے کہ لوگوں کے ہاتھوں کی میل نہ کھائیں …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار