

Loading content...
حضرت امام جعفر صادق علیہ الصلوات والسلام سے سوال کیا گیا کہ آل محمدؐ علیہم الصلوات والسلام کون ہیں فرمایا کہ جن سے آنحضرت کو نکاح کرنا حرام ہے؟ یہی جواب معصوم نے اس عباسی بادشاہ کو دیا تھا جس نے کہا تھا کہ ہم دونوں بنی ہاشم ہیں لہٰذا ہم میں اور آپ میں کوئی فرق نہیں ہے، تب معصوم نے فرمایا تھا کہ فرق یہ ہے کہ آنحضرت ہمارے خاندان سے نکاح نہیں کر سکتے اور تمہارے خاندان سے کر سکتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار