

Loading content...
امام رضا علیہ الصلوات والسلام مامون کے ساتھ تشریف فرماتھے، عترة رسول اور باقی امت میں فرق کا ذکر آگیا، بات کرتے کرتے مامون نے کہا کیا خدا نے سب انسانوں پر عترت رسول کو فضیلت دی ہے؟ امام رضا علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا بے شک خداوند عالم نے اپنی کتاب میں سب انسانوں پر عترت رسول کی فضیلت ظاہر کردی ہے، مامون نے عرض کیا کہ اللہ کی کتاب میں اس کا ذکر کہاں ہے فرمایا کہ خداوند پاک کے اس کلام میں اور پھر یہ آیت تلاوت فرمائی یعنی ٭ذریة بعضہا من بعض سے یہ ظاہر ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار