

Loading content...
لہٰذا اس سے ثابت ہوا کہ ہمارے نبی اور ان کی آل علیہم الصلوات والسلام کو خداوند عالم نے سارے جہاں سے افضل قرار دیا بحوالہ در منشور جلدنمبر٢ مطبوعہ مصر، مصحف ابن مسعود میں ہے کہ قرآن میں آل عمران کے بعد آل محمدؐ علیہم الصلوات والسلام بھی تھا اہل بیت کی تفسیر میں آل عمران کے بعد وآل محمدؐ علیہم الصلوات والسلام علی العالمین ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار