

Loading content...
حضرت ہاشم علیہ الصلوات والسلام کے تین فرزند ہیں (١)شیبہ الحمد(عبدالمطلب علیہ الصلوات والسلام) (٢) واہب،(٣) اسد… حضرت عبدالمطلب علیہ الصلوات والسلام کی انیس اولادیں ہیں جن میں حضرت عبداللہ علیہ الصلوات والسلام سے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ظہور ہوا حضرت عبدالمطلب علیہ الصلوات والسلام کے دوسرے فرزند بھی صاحب اولاد ہیں جو مومن ہوئے وہ سید ہیں اور مستحق خمس بھی مگر چونکہ ان کا سید علم نام نہیں صفت ہے اس لئے جو اسلام نہیں لائے وہ نہ سید ہیں اور نہ مستحق خمس ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار