

Loading content...
حضرت خاتون جنت صلواة اللہ علیہا حضرت ہاشم علیہ الصلوات والسلام کی اولاد سے ہیں اس لئے جو بھی بنی سیدہ پاک صلواة اللہ علیہا ہے وہ بنی ہاشم ضرور ہوگا مگر یہ ضروری نہیں کہ جو بھی بنی ہاشم ہو وہ بنی سیدہ پاک صلوات اللہ علیہا بھی ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار