18-علامہ سید محمد عارف صاحب قبلہ | تحریم السیدات | صفحہ 136 - Jamanshah
نثر (Prose)
10…سید زادہ پر جو بھی نیکی کرے یا اس کی اعانت کرے یا اس کے ساتھ حسن سلوک کرے تو وہ رسول پرنیکی اور رسول کی اعانت اور رسول کے ساتھ حسن سلوک شمار ہوگا اور اس کا اجر آپ ہی ادا کریں گے