

Loading content...
خداوند یہ تیرے رسول کی عترت ہے ان کے برے اعمال کو نیک اعمال اور میری وجہ سے بخش دے پس خدا نے قبول کر لیا… امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا کہ کیا دیا؟ حضور نے فرمایا خدا نے تمہیں بھی معاف کردیا اور تمہاری بتول کی اولاد کو بھی بخش دیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار