

Loading content...
یہ شبہ نہ ہو کہ اولاد علی علیہ الصلوات والسلام وجناب سیدہ پاک صلواة اللہ علیہا میں جو ظالم لنفسہ ہوں ان پر آتش جہنم کا حرام ہونا عدل وانصاف کے خلاف ہے اس لئے کے متعدد احادیث میں وارد ہے کہ جو صحیح النسب اولاد حضرت سیدة النساء العالمین صلواة اللہ علیہا سے ہو وہ توبہ کر کے ہی دنیا سے رخصت ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار